☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
متعہ کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم مقدار کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← متعہ کی زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم مقدار کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 19042 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " أَرْفَعُ الْمُتْعَةِ: الْخَادِمُ , ثُمَّ دُونَ ذَلِكَ: الْكِسْوَةُ , ثُمَّ دُونَ ذَلِكَ: النَّفَقَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سب سے اعلیٰ متعہ خادم ہے، پھر اس سے کم کپڑے پہنانا ہے اور پھر اس سے کم نفقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19787، ترقيم محمد عوامة 19042)
حدیث نمبر: 19043 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " أَوْضَعُ الْمُتْعَةِ الثَّوْبُ وَأَرْفَعُهَا الْخَادِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے کم تر متعہ کپڑا ہے اور سب سے اعلیٰ خادم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19788، ترقيم محمد عوامة 19043)
حدیث نمبر: 19044 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " مِنْ أَوْسَطِ الْمُتْعَةِ: الدِّرْعُ , وَالْخِمَارُ , وَالْمِلْحَفَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ درمیانہ متعہ چادر، دوپٹہ اور اوڑھنی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19789، ترقيم محمد عوامة 19044)
حدیث نمبر: 19045 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي مَتَاعِ الْمُطَلَّقَةِ" ثِيَابُهَا فِي بَيْتِهَا ؛ الدِّرْعُ وَالْخِمَارُ وَالْمِلْحَفَةُ وَالْجِلْبَابُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ مطلقہ کے متعہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ گھر میں پہننے والے کپڑے ہیں: دوپٹہ، چادر، اوڑھنی اور بڑی چادر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19790، ترقيم محمد عوامة 19045)
حدیث نمبر: 19046 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كَانَ النَّاسُ يُمَتِّعُونَ ؛ فَمِنْهُمْ مَنْ يُمَتِّعُ بِالْخَادِمِ , وَمِنْهُمْ مَنْ كَانَ يُعْطِي الْمِائَتَيْنِ , وَمِنْهُمْ مَنْ كَانَ يُعْطِي الدِّرْعَ وَالْخِمَارَ وَالْمِلْحَفَةَ , وَمِنْهُمْ مَنْ كَانَ يُعْطِي النَّفَقَةَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ بیویوں کو متعہ دیا کرتے تھے، کوئی خادم دیتا تھا، کوئی دو سو دیتا تھا، کوئی چادر، دوپٹہ اور اوڑھنی دیا کرتا تھا اور کوئی نفقہ دیتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19791، ترقيم محمد عوامة 19046)
حدیث نمبر: 19047 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ:" أَعْلَاهُ الْخَادِمُ، ثُمَّ الْكِسْوَةُ، ثُمَّ النَّفَقَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن شہاب زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے اعلیٰ متعہ خادم ہے، پھر کپڑا اور پھر نفقہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19792، ترقيم محمد عوامة 19047)