☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی غلام اپنی آزاد بیوی سے ایلاء کرنا چاہے تو کتنی مدت ہوگی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کوئی غلام اپنی آزاد بیوی سے ایلاء کرنا چاہے تو کتنی مدت ہوگی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 18963 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ سُئِلَ عَنْ إيلَاءِ الْعَبْدِ عَنِ الْحُرَّةِ؟ فَقَالَ:" تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے غلام شخص کی آزاد بیوی کی مدت ایلاء کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ چار مہینے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19699، ترقيم محمد عوامة 18963)
حدیث نمبر: 18964 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو عِصَامٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إيلَاءُ الْعَبْدِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ إيلَاءِ الْحُرِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام کے لئے مدت ایلاء آزاد کی مدت ایلاء کا نصف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19700، ترقيم محمد عوامة 18964)