☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: لا فيء له إلا الجماع
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← من قال: لا فيء له إلا الجماع
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 18923 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الْفَيْءُ الْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19654، ترقيم محمد عوامة 18923)
Hadith No.: 18924 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " عَزِيمَةُ الطَّلَاقِ: انْقِضَاءُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ , وَالْفَيْءُ: الْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق کے عزم کا پختہ ہونا چار مہینوں کا گذرنا ہے اور ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19655، ترقيم محمد عوامة 18924)
Hadith No.: 18925 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَالْحَكَمِ، قَالَا: " لا فَيْءَ إِلَّا الْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جماع کے بغیر ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19656، ترقيم محمد عوامة 18925)
Hadith No.: 18926 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: " لَا فَيْءَ إلَّا الْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جماع کے بغیر ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19657، ترقيم محمد عوامة 18926)
Hadith No.: 18927 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا فَيْءَ إلَّا الْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جماع کے بغیر ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19658، ترقيم محمد عوامة 18927)
Hadith No.: 18928 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " الْفَيْءُ: الْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19659، ترقيم محمد عوامة 18928)
Hadith No.: 18929 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الْفَيْءُ: الْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19660، ترقيم محمد عوامة 18929)
Hadith No.: 18930 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ ، وَابْنِ مَسْعُودٍ ، وَابْنِ عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَابْنِ مَسْعُودٍ ، وَابْنِ عباس ، قَالُوا: " الْفَيْءُ الْجِمَاعُ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی، حضرت ابن مسعود اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما م فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر اسے بڑھاپے کی وجہ سے کوئی عذر ہو، کوئی بیماری ہو، یا قید کی وجہ سے بیوی تک رسائی نہ رکھتا ہو تو زبان یا دل سے رجوع کرلینا بھی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19661، ترقيم محمد عوامة 18930)
Hadith No.: 18931 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ سَأَلَهُ عَنْ رَجُلٍ آلَى مِنَ امْرَأَتِهِ،" يَنَالُ مِنْهَا مَا يَنَالُ الرَّجُلُ مِنَ امْرَأَتِهِ إلَّا أَنْ يُجَامِعَهَا؟ فَإِنْ مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ قَبْلَ أَنْ يُجَامِعَهَا ؛ فَهِيَ طَالِقٌ بَائِنٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اور اس کے بعد جماع کے علاوہ اپنی بیوی سے وہ سب کچھ کرلے جو ایک خاوند اپنی بیوی سے کرتا ہے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر جماع سے پہلے چار مہینے گذر گئے تو طلاق بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19663، ترقيم محمد عوامة 18931)
Hadith No.: 18932 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " الْفَيْءُ: الْجِمَاعُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19664، ترقيم محمد عوامة 18932)