☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک خلع کے لئے سلطان کے پاس جانا ضروری ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جن حضرات کے نزدیک خلع کے لئے سلطان کے پاس جانا ضروری ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 18790 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " هُوَ عِنْدَ السُّلْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع سلطان کے پاس ہی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19507، ترقيم محمد عوامة 18790)
حدیث نمبر: 18791 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فِي الْمُخْتَلِعَةِ، قَالَ:" إنْ كَانَتْ نَاشِزَةً ؛ أَمَرَهُ السُّلْطَانُ أَنْ يَخْلَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ خلع لینے والی عورت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر عورت نافرمان ہو تو سلطان مرد کو خلع کا حکم دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19508، ترقيم محمد عوامة 18791)