☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 18486 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ ؛ فَهِيَ ثَلَاثٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ تین طلاقوں کے قائم مقام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19178، ترقيم محمد عوامة 18486)
حدیث نمبر: 18487 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" ثَلَاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ تین طلاقوں کے قائم مقام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19179، ترقيم محمد عوامة 18487)
حدیث نمبر: 18488 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ مُخَوَّلٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " الْحَرَامُ إنْ نَوَى طَلَاقًا ؛ فَهِيَ وَاحِدَةٌ وَهُوَ أَمْلَكُ بِرَجْعَتِهَا , وَإِنْ لَمْ يَنْوِ طَلَاقًا ؛ فَهِيَ يَمِينٌ يُكَفِّرُهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ ایک طلاق ہے اور وہ آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر اس نے طلاق کی نیت نہ کی تو یہ قسم ہے جس کا کفارہ دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19180، ترقيم محمد عوامة 18488)
حدیث نمبر: 18489 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي جَعْفَرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ، عَنْ مُخَوَّلٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19181، ترقيم محمد عوامة 18489)
حدیث نمبر: 18490 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ فِي الْحَرَامِ:" إنْ نَوَى يَمِينًا ؛ فَيَمِينٌ , وَإِنْ نَوَى طَلَاقًا ؛ فَمَا نَوَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تواگرقسم کی نیت کی تو قسم ہے اور اگر طلاق کی نیت کی تو طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19182، ترقيم محمد عوامة 18490)
حدیث نمبر: 18491 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْخَالِقِ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " الْحَرَامُ بَائِنَةٌ وَاحِدَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19183، ترقيم محمد عوامة 18491)
حدیث نمبر: 18492 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: هِيَ عَلَيْهِ حَرَامٌ , يَنْوِي الطَّلَاقَ ؛ فَأَدْنَى مَا يَكُونُ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے اور طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19184، ترقيم محمد عوامة 18492)
حدیث نمبر: 18493 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إنْ نَوَى طَلَاقًا ؛ فَأَدْنَى مَا يَكُونُ نِيَّتُهُ فِي ذَلِكَ بَائِنَةٌ وَاحِدَةٌ، إنْ شَاءَ وَشَاءَتْ تَزَوَّجَهَا , وَإِنْ نَوَى ثَلَاثًا ؛ فَثَلَاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے اور طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق بائنہ ہوگی، اگر وہ دونوں چاہیں تو آدمی اس سے نکاح کرلے اور اگر تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19185، ترقيم محمد عوامة 18493)
حدیث نمبر: 18494 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ، قَالَ: " هِيَ ثَلَاثٌ لَا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو تین طلاقیں ہوجائیں گی اور عورت اس مرد کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19186، ترقيم محمد عوامة 18494)
حدیث نمبر: 18495 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " فِي الْحَرَامِ: ثَلَاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19187، ترقيم محمد عوامة 18495)