☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت کو تخلیہ کا کہنا کیا حکم رکھتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← عورت کو تخلیہ کا کہنا کیا حکم رکھتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 18455 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ ، وَعَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، وَعَبْدِ اللَّهِ ، قَالَا فِي الْخَلِيَّةِ:" تَطْلِيقَةٌ وَهُوَ أَمْلَكُ بِرَجْعَتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ عورت کو تخلیہ کا کہنا ایک طلاق ہے اور آدمی کو رجوع کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19145، ترقيم محمد عوامة 18455)
حدیث نمبر: 18456 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ كُرْدُوسٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ فِي " الْخَلِيَّةِ، قَالَ: نِيَّتُهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو تخلیہ کا کہنے میں مرد کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19146، ترقيم محمد عوامة 18456)
حدیث نمبر: 18457 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" هِيَ ثَلَاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو تخلیہ کا کہناتین طلاقیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19147، ترقيم محمد عوامة 18457)
حدیث نمبر: 18458 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبِيدِ اللِّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " هِيَ ثَلاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو تخلیہ کا کہناتین طلاقیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19148، ترقيم محمد عوامة 18458)
حدیث نمبر: 18459 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ وُهَيْبٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " الْخَلِيَّةُ مَا نَوَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کو تخلیہ کا کہنے میں نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19149، ترقيم محمد عوامة 18459)
حدیث نمبر: 18460 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الْخَلِيَّةِ:" إنْ نَوَى طَلَاقًا فَأَدْنَى مَا يَكُونُ تَطْلِيقَةٌ بَائِنٌ إنْ شَاءَ وَشَاءَتْ تَزَوَّجَهَا , وَإِنْ نَوَى ثَلَاثًا ؛ فَثَلَاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اپنی بیوی کو تخلیہ کا کہا اور طلاق کی نیت کی تو کم از کم ایک طلاق واقع ہوگی اور اگر چاہیں تو نکاح کرلیں اور اگر تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19150، ترقيم محمد عوامة 18460)