☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يرى طلاق المكره جائزا
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← من كان يرى طلاق المكره جائزا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 18343 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ سَيَّارٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: " إنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّكَ لَا تَرَى طَلَاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا؟ قَالَ: إنَّهُمْ يَكْذِبُونَ عَلَيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سیار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے کہا کہ لوگ آپ کے بارے میں کہتے ہیں کہ آپ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست نہیں سمجھتے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ مجھ پر جھوٹ گھڑتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19019، ترقيم محمد عوامة 18343)
Hadith No.: 18344 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " طَلَاقُ الْمُكْرَهِ جَائِزٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19020، ترقيم محمد عوامة 18344)
Hadith No.: 18345 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هِشَامٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" هُوَ جَائِزٌ , إنَّمَا هُوَ شَيْءٌ افْتَدَى بِهِ نَفْسَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔ یہ اس نے اپنی جان کا فدیہ دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19021، ترقيم محمد عوامة 18345)
Hadith No.: 18346 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ كَانَ " يُجِيزُ طَلَاقَ الْمُكْرَهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19022، ترقيم محمد عوامة 18346)
Hadith No.: 18347 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " طَلَاقُ الْمُكْرَهِ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19023، ترقيم محمد عوامة 18347)
Hadith No.: 18348 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " طَلَاقُ الْمُكْرَهِ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19024، ترقيم محمد عوامة 18348)
Hadith No.: 18349 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَوْ وُضِعَ السَّيْفُ عَلَى مَفْرِقِهِ، ثُمَّ طَلَّقَ ؛ لَأَجَزْتُ طَلَاقَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے سر پر تلوار رکھی جائے اور پھر وہ طلاق دے دے تو میں اس طلاق کو واقع قرار دے دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19025، ترقيم محمد عوامة 18349)
Hadith No.: 18350 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ يُكْرَهُ عَلَى أَمْرٍ مِنْ أَمْرِ الْعَتَاقِ أَوِ الطَّلَاقِ، قَالَ:" إذَا أَكْرَهَهُ السُّلْطَانُ ؛ جَازَ , وَإِذَا أَكْرَهَتْهُ اللُّصُوصُ ؛ لَمْ يَجُزْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کو طلاق یا عتاق پر مجبور کیا گیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر سلطان نے مجبور کیا تو درست ہے اور اگر چوروں نے مجبور کیا تو درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19026]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19026، ترقيم محمد عوامة 18350)