☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 18275 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، الزُّهْرِيِّ ، بْنِ عُثْمَانَ ، عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ ، قَالَ: " كَانَ لَا يُجِيزُ طَلَاقَ السَّكْرَانِ وَالْمَجْنُونِ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان رحمہ اللہ نشے میں مبتلا اور مجنون کی طلاق کو واقع قرار نہیں دیتے تھے جبکہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ اسے واقع قرار دیتے تھے اور نشے باز پر حد جاری کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18937، ترقيم محمد عوامة 18275)
حدیث نمبر: 18276 مصنف ابن ابی شیبہ
مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ ، وَعِكْرِمَةَ ، وَعَطَاءٍ ، وَطَاوُسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ , وَعِكْرِمَةَ , وَعَطَاءٍ , وَطَاوُسٍ , قَالُوا:" لَيْسَ بِجَائِزٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید، حضرت عکرمہ، حضرت عطاء اور حضرت طاؤس s فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18939، ترقيم محمد عوامة 18276)
حدیث نمبر: 18277 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ الْقَاسِمَ , وَعُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ , كانا " لَا يُجِيزَانِ طَلَاقَ السَّكْرَانِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم رحمہ اللہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18940، ترقيم محمد عوامة 18277)
حدیث نمبر: 18278 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبَاحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ" لَا يُجِيزُهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18941، ترقيم محمد عوامة 18278)
حدیث نمبر: 18279 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ حَنْظَلَةَ، أَوْ غَيْرِهِ، عَنْ طَاوُسٍ , أَنَّهُ كَانَ" لَا يُجِيزُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18942، ترقيم محمد عوامة 18279)