☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← في الرجل يقول لامرأته: اعتدي، ما يكون؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 18197 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: اعْتَدِّي، قَالَ:" هِيَ تَطْلِيقَةٌ إذَا عَنَى الطَّلَاقَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، اور اس سے طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18855، ترقيم محمد عوامة 18197)
Hadith No.: 18198 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:" هِيَ تَطْلِيقَةٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، اور اس سے طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18856، ترقيم محمد عوامة 18198)
Hadith No.: 18199 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" اعْتَدِّي وَاحِدَةً".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، اور اس سے طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18857، ترقيم محمد عوامة 18199)
Hadith No.: 18200 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، اور اس سے طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی، اور وہ اس سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18858، ترقيم محمد عوامة 18200)
Hadith No.: 18201 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ , وَحَمَّادًا عن رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ، أَنْتِ طَالِقٌ، أَنْتِ طَالِقٌ، وَنَوَى الْأُولَى؟ قَالَا:" هِيَ وَاحِدَةٌ" وَكَذَلِكَ إِذَا قَالَ اعْتَدِّي، اعْتَدِّي
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے اور ایک ہی طلاق کی نیت کی تو کیا حکم ہے؟ ان دونوں نے فرمایا کہ ایک ہی طلاق واقع ہوگی اور اگر یہ کہا کہ عدت شمار کر، عدت شمار کر، تب بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18859، ترقيم محمد عوامة 18201)
Hadith No.: 18202 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ , وَحَمَّادٍ، قَالَا: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: اعْتَدِّي اعْتَدِّي، وَقَالَ: إنِّي نَوَيْتُ وَاحِدَةً ؛فَهِيَ فَوَاحِدَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، عدت شمار کر اور ایک کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18860، ترقيم محمد عوامة 18202)
Hadith No.: 18203 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: اعْتَدِّي ثَلَاثًا، قَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ عدت شمار کر، عدت شمار کر اور تین کی نیت کی تو ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18861، ترقيم محمد عوامة 18203)