☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دینے میں کوئی حرج نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دینے میں کوئی حرج نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 18094 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: سُئِلَ مُحَمَّدٌ عَنِ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا فِي مَقْعَدٍ وَاحِدٍ؟ قَالَ: لَا أَعْلَمُ بِذَلِكَ بَأْسًا , قَدْ " طَلَّقَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا فَلَمْ يُعَبْ عَلَيْهِ ذَلِكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ سے ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دی تھیں اور انہیں اس پر کسی قسم کی مذمت کا سامنا نہ ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18744، ترقيم محمد عوامة 18094)
حدیث نمبر: 18095 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" كَانَ لَا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ کے نزدیک ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18745، ترقيم محمد عوامة 18095)
حدیث نمبر: 18096 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ أَرَادَ أَنْ تَبِينَ مِنْهُ امْرَأَتُهُ؟ قَالَ:" يُطَلِّقُهَا ثَلَاثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں تو اس کی بیوی اس سے جدا ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18746، ترقيم محمد عوامة 18096)