☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جن حضرات کے نزدیک اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 18060 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " هُوَ قُرْءٌ مِنْ أَقْرَائِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ حیض بھی تین حیضوں میں سے ایک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18705، ترقيم محمد عوامة 18060)
حدیث نمبر: 18061 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَان هُوَ يَقُولُ: " تَعْتَدُّ بِتِلْكَ الْحَيْضَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18706، ترقيم محمد عوامة 18061)