☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الحامل: كيف تطلق؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← ما قالوا في الحامل: كيف تطلق؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 18043 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرٌ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ ، عَنْ حَامِلٍ كَيْفَ تُطْلَقُ؟ فَقَالَ:" يُطَلِّقُهَا وَاحِدَةً , ثُمَّ يَدَعُهَا حَتَّى تَضَعَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ حاملہ کو کیسے طلاق دی جائے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک طلاق دے دے، پھر وضع حمل تک اسے چھوڑے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18687، ترقيم محمد عوامة 18043)
Hadith No.: 18044 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنْ ذَلِكَ الزُّهْرِيَّ؟ فَقَالَ:" كُلُّ ذَلِكَ لَهَا وَقْتٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری رحمہ اللہ سے حاملہ کی طلاق کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سارا اس کا وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18688، ترقيم محمد عوامة 18044)
Hadith No.: 18045 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، قَالَا: " إذَا كَانَتْ حَامِلًا ؛ طَلَّقَهَا مَتَى شَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حاملہ کو جب چاہے طلاق دے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18689، ترقيم محمد عوامة 18045)
Hadith No.: 18046 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " كَانَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يُطَلِّقَ الْحَامِلَ وَاحِدَةً , ثُمَّ يَدَعَهَا حَتَّى تَضَعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحب ہے کہ حاملہ کو ایک طلاق دے دے پھر وضع حمل تک اسے چھوڑے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18690، ترقيم محمد عوامة 18046)
Hadith No.: 18047 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " تُطْلَقُ الْحَامِلُ بِالْأَهِلَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حاملہ کو چاند کے اعتبار سے طلاق دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18691، ترقيم محمد عوامة 18047)