☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک مردوں کے لئے خلوق کے استعمال کی گنجائش ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک مردوں کے لئے خلوق کے استعمال کی گنجائش ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17978 مصنف ابن ابی شیبہ
الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ مُتَضَمِّخًا بِالْخَلُوقِ كَأَنَّهُ عُرْجُونٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے خلوق جیسا رنگ لگا رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18620، ترقيم محمد عوامة 17978)
حدیث نمبر: 17979 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ أَبِي سَاسَانَ، عَنْ أَبَانَ بْنِ كَثِيرٍ النَّهْشَلِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَسًا قَدْ مَسَحَ ذِرَاعَيْهِ بِشَيْءٍ مِنْ خَلُوقٍ مِنْ وَضَحٍ كَانَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابان بن کثیر نہشلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بازوؤں کے درمیان کسی عذر کی وجہ سے خلوق لگا رکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18621، ترقيم محمد عوامة 17979)