☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خضاب کے ذریعے نقش بنانے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← خضاب کے ذریعے نقش بنانے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 17967 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ : " يَنْهَى عَنِ النَّقْشِ وَالتَّطَارِيفِ فِي الْخِضَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خضاب کے ذریعے نقش ونگار بنانے اور اس سے انگلیوں کے کناروں کو رنگنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18609، ترقيم محمد عوامة 17967)
حدیث نمبر: 17968 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمَيَّةُ، قَالَتْ: كُنْتُ أُقَيِّنُ الْعَرَائِسَ بِالْمَدِينَةِ، فَسَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الْخِضَابِ، فَقَالَتْ:" لَا بَأْسَ بِهِ مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ نَقْشٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امیہ رحمہ اللہ فرماتی ہیں کہ میں مدینے میں دلہنوں کو تیار کیا کرتی تھی۔ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے خضاب کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، اگر نقش نہ بنائے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18610، ترقيم محمد عوامة 17968)
حدیث نمبر: 17969 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ شَيْخٍ، أَنَّ عُمَرَ " نَهَى عَنْ نَقْشٍ فِي الْخِضَابِ وَالتَّطَارِيفِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خضاب کے ذریعے نقش ونگار بنانے اور اس سے انگلیوں کے کناروں کو رنگنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18611، ترقيم محمد عوامة 17969)