☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی کے پیامِ نکاح پر پیامِ نکاح نہ بھیجا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← کسی کے پیامِ نکاح پر پیامِ نکاح نہ بھیجا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17928 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ مُسْهِرٍ ، وَأَبُو أُسَامَةَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُسْهِرٍ ، وَأَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ، وَلَا يَبِيعُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ إلَّا أَنْ يَأْذَنَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے پیام نکاح پر پیام نکاح نہ بھیجے اور اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18568، ترقيم محمد عوامة 17928)
حدیث نمبر: 17929 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الْأَعْلَى ، مَعْمَرٍ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی اپنے بھائی کے پیام نکاح پر پیام نکاح نہ بھیجے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18569، ترقيم محمد عوامة 17929)