☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک عورت کو دوسری عورت کے اوصاف اپنی خاوند کے سامنے بیان کرنامکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← ایک عورت کو دوسری عورت کے اوصاف اپنی خاوند کے سامنے بیان کرنامکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 17924 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ لِلنِّسَاءِ:" لَا تَصِفْنَنِي لِأَزْوَاجِكُنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عورتوں سے فرمایا کرتی تھیں کہ اپنے خاوندوں کے سامنے میرا وصف بیان نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18564، ترقيم محمد عوامة 17924)