☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ} کی تفسیر کابیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ} کی تفسیر کابیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 17910 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ: وَلا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" انْقِضَاءُ الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عدت کا گذر جانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18548، ترقيم محمد عوامة 17910)
حدیث نمبر: 17911 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَالْفَضْلُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ: وَلا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ سورة البقرة آية 235 , قَالَ:" انْقِضَاءُ الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عدت کا گزر جانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18549، ترقيم محمد عوامة 17911)
حدیث نمبر: 17912 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ: وَلا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" لَا تُوَاعِدُوهَا فِي عِدَّتِهَا ؛ أَنِّي أَتَزَوَّجُكِ حِينَ تَنْقَضِيَ عِدَّتُكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورتوں کی عدت میں ان سے یہ وعدہ نہ کرو کہ میں تیری عدت گذرنے کے بعد تجھ سے شادی کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18550، ترقيم محمد عوامة 17912)