☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قحط سالی کے دنوں میں نکاح کی ممانعت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قحط سالی کے دنوں میں نکاح کی ممانعت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 17852 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ:" كَانَ عُمَرُ لَا يُجِيزُ النِّكَاحَ فِي عَامِ سَنَةٍ"، يَعني مَجَاعَةً
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ قحط سالی کے دنوں میں نکاح کی اجازت نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18484، ترقيم محمد عوامة 17852)