☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی آدمی کی دو بیویاں یادو باندیاں ہوں توکیا دوسری کے سامنے ایک سے جماع کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر کسی آدمی کی دو بیویاں یادو باندیاں ہوں توکیا دوسری کے سامنے ایک سے جماع کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 17839 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ غَالِبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ، أَوْ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ تَكُونُ لَهُ امْرَأَتَانِ فِي بَيْتٍ؟ قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ الْوَجْسَ، وَهُوَ أَنْ يَطَأَ إحْدَاهُمَا وَالْأُخْرَى تَرَى أَوْ تَسْمَعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کی دو بیویاں ایک کمرے میں ہوں تو ایک کے سامنے یا اس کے سنتے ہوئے دوسری سے جماع کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18471، ترقيم محمد عوامة 17839)
حدیث نمبر: 17840 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كَانَ يَنَامُ بَيْنَ جَارِيَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اپنی دو باندیوں کے درمیان سویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18472، ترقيم محمد عوامة 17840)
حدیث نمبر: 17841 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَنَامَ الرَّجُلُ بَيْنَ الْأَمَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو باندیوں کے درمیان سونے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18473، ترقيم محمد عوامة 17841)