☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زبردستی کرائے گئے نکاح کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← زبردستی کرائے گئے نکاح کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17779 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يُجِيزُ نِكَاحَ الْمُضْطَهَدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زبردستی کئے گئے شخص کا نکاح نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18404، ترقيم محمد عوامة 17779)
حدیث نمبر: 17780 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا نِكَاحَ لِمُضْطَهَدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زبردستی کئے گئے شخص کا نکاح نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18405، ترقيم محمد عوامة 17780)