☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، اس سے شرعی ملاقات کی پھر وہ مر گیا پھر اس بات پرگواہی قائم ہوگئی کہ وہ عورت اس کی رضاعی بہن ہے اب کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، اس سے شرعی ملاقات کی پھر وہ مر گیا پھر اس بات پرگواہی قائم ہوگئی کہ وہ عورت اس کی رضاعی بہن ہے اب کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 17776 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً ثُمَّ دَخَلَ بِهَا ثُمَّ مَاتَ، ثُمَّ قَامَتِ الْبَيِّنَةُ أَنَّهَا أُخْتُهُ مِنَ الرَّضَاعَةِ؟ قَالَ:" لَهَا الصَّدَاقُ وَلَا مِيرَاثَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، اس سے شرعی ملاقات کی پھر وہ مرگیا، پھر اس بات پر گواہی قائم ہوگئی کہ وہ عورت اس کی رضاعی بہن ہے۔ اب کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ عورت کو مہر ملے گا لیکن میراث نہیں ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18401، ترقيم محمد عوامة 17776)