☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 17702 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ هُرَيْمٍ عَنْ بَيانَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 قَالَ:" تَمِيلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18318، ترقيم محمد عوامة 17702)
حدیث نمبر: 17703 مصنف ابن ابی شیبہ
حُدِّثْتُ عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُفَضَّلِ بْنِ مُهَلْهِلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 قَالَ:" تَمِيلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18319، ترقيم محمد عوامة 17703)
حدیث نمبر: 17704 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ مُجَاهِدٍ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 قَالَ:" تَضِّلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18320، ترقيم محمد عوامة 17704)
حدیث نمبر: 17705 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ قُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 قَالَ:" تَمِيلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18321، ترقيم محمد عوامة 17705)
حدیث نمبر: 17706 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 , قَالَ:" تَمِيلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18322، ترقيم محمد عوامة 17706)
حدیث نمبر: 17707 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ جُوَيْبرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 قَالَ:" تَمِيلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18323، ترقيم محمد عوامة 17707)