☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17699 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، إسْمَاعِيلَ بْنِ رَافِعٍ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، قَالَ: سَمِعْتُهُ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ نَكَحَ امْرَأَةً وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَذْهَبَ بِمَهْرِهَا ؛ فَهُوَ عندَ اللَّهِ زَانٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے عورت سے نکاح کیا اور اس کی نیت یہ تھی کہ عورت کا مہر اپنے پاس رکھے گا تو وہ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن زنا کرنے والا شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18315، ترقيم محمد عوامة 17699)
حدیث نمبر: 17700 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ ، وَأُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ أُمِّ هَمَدَانَ، عَنْ عَمَّتِهَا، عَنْ عَائِشَةَ ، وَأُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتَا: " لَيْسَ شَيْءٌ أَشَدَّ مِنْ مَهْرِ امْرَأَةٍ أَوْ أَجْرِ أَجِيرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ ما فرماتی ہیں کہ حساب وکتاب کے اعتبار سے عورت کے مہر اور مزدور کی مزدوری سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18316، ترقيم محمد عوامة 17700)