☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر آدمی کسی باندی سے شادی کرے تو کیا اس کو اس کے شہر سے نکال سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر آدمی کسی باندی سے شادی کرے تو کیا اس کو اس کے شہر سے نکال سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17607 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْأَمَةَ قَالَ:" لَيْسَ لَهُ أَنْ يُخْرِجَهَا مِنَ الْمِصْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی باندی سے شادی کرے تو اسے اس کے شہر سے نہیں نکا ل سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18214، ترقيم محمد عوامة 17607)
حدیث نمبر: 17608 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمَكْحُولٍ، قَالَا: " لَيْسَ لَهُمْ بُدٌّ أَنْ يَسْتَخْدِمُوهَا!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مالک کو خدمت کی فراہمی ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18215، ترقيم محمد عوامة 17608)