☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 17601 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مُعْنِقٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : " لَأَنْ يُجْعَلَ فِي رَأْسِي مِخْيَطٌ حَتَّى يَخْبُو أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ تُقَبِّلَ رَأْسِي امْرَأَةٌ لَيْسَتْ بِمَحْرَمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں کوئی سوئی پوری کی پوری اپنے سر میں چبھو دوں مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ کوئی غیر محرم عورت میرے سر کو چومے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18208، ترقيم محمد عوامة 17601)
Hadith No.: 17602 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَأَنْ يَثْقُبَ الْقِمْلُ دِمَاغَ رَجُلٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ تُقَبِّلَهُ امْرَأَةٌ يَحِلُّ لَهُ نِكَاحُهَا" قَالَ:" وَذَكَرَ أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تَفْلِي مَرَّةً رَجُلًا فَقَبَّلَتْهُ"!
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی آدمی کا دماغ جوؤں سے بھر جائے، یہ اس سے بہتر ہے کہ کوئی غیر محرم عورت اس کے بالوں کی مینڈیاں بنائے۔ انہوں نے ذکر کیا کہ ایک مرتبہ ایک عورت ایک آدمی کی مینڈیاں بنا رہی تھی تو اس نے اس کا بوسہ لے لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18209، ترقيم محمد عوامة 17602)
Hadith No.: 17603 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ: " لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تَغْسِلُ رَأْسَ رَجُلٍ لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَهُ مَحْرَمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غیر محرم عورت کے لئے آدمی کا سردھونا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18210، ترقيم محمد عوامة 17603)
Hadith No.: 17604 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ عُقْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: " لَأَنْ يَعْمِدَ أَحَدُكُمْ إلَى مِخْيَطٍ فَيَغْرِزُ بِهِ فِي رَأْسِي أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ تَغْسِلَ رَأْسِي امْرَأَةٌ لَيْسَتْ مِنِّي ذَاتَ مَحْرَمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معقل بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تم میں کوئی شخص ایک سوئی پوری میرے سر میں چبھو دے یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ کوئی غیر محرم عورت میرے سر کو دھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18211، ترقيم محمد عوامة 17604)
Hadith No.: 17605 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يَقُولُ: " سَافَرْتُ مَعَ امْرَأَةٍ إلَى مَكَّةَ نَصَفَ، وَإِنَّ فِيهَا لَبَقِيَّةً فَكَانَتْ تَغْسِلُ رَأْسِي أَوْ تَفْلِي رَأْسِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے ایک عورت کے ساتھ مکہ تک کا سفر کیا، وہ میرا سر دھویا کرتی تھی یا فرمایا کہ وہ میری چٹیاں بنایا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18212، ترقيم محمد عوامة 17605)
Hadith No.: 17606 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي مُوسَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: " أَتَيْتُ امْرَأَةً مِنْ قَوْمِي فَغَسَلَتْ ثِيَابِي وَمَشَطَتْ رَأْسِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی قوم کی ایک عورت کے پاس آیا اس نے میرے کپڑے دھوئے اور میرے سر میں کنگھی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18213، ترقيم محمد عوامة 17606)