☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتاہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتاہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 17557 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَنْظُرَ الْمَمْلُوكُ إلَى شَعْرِ مَوْلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18161، ترقيم محمد عوامة 17557)
حدیث نمبر: 17558 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ تَضَعَ الْمَرْأَةُ ثَوْبَهَا عندَ مَمْلُوكِهَا، وَإِنْ كَانَتْ تَكْرَهُ أَنْ يَرَى شَعْرَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس بات کو جائزسمجھتے تھے کہ عورت اپنے کپڑے اپنے غلام کے پاس رکھوائے، لیکن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18162، ترقيم محمد عوامة 17558)
حدیث نمبر: 17559 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، أنهما " كَرِهَا أَنْ يَرَى الْعَبْدُ شَعْرَ مَوْلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18163، ترقيم محمد عوامة 17559)
حدیث نمبر: 17560 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَسْتَتِرُ الْمَرْأَةُ عَنْ غُلَامِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے غلام سے پردہ کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18164، ترقيم محمد عوامة 17560)
حدیث نمبر: 17561 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَا تَغُرَّنَّكُمْ هَذِهِ الْآيَةُ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24 إنَّمَا عَنَى بِهَا الْإِمَاءَ، وَلَمْ يَعْنِ بِهَا الْعَبِيدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تمہیں قرآن مجید کی اس آیت سے دھوکہ نہ ہو {إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ } اس سے مراد باندیاں ہیں غلام نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18165، ترقيم محمد عوامة 17561)
حدیث نمبر: 17562 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَدْخُلَ الْمَمْلُوكُ عَلَى مَوْلَاتِهِ بِغَيْرِ إذْنِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام اپنی مالکن کی اجازت کے بغیر داخل نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18166، ترقيم محمد عوامة 17562)
حدیث نمبر: 17563 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جُوَيْبرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَنْظُرَ الْمَمْلُوكُ إلَى شَعْرِ مَوْلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ اس بات کو درست نہیں سمجھتے کہ غلام اپنے مالکن کے بال دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18167، ترقيم محمد عوامة 17563)