☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 17484 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، أَبِي حَصِينٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَقِيَ امْرَأَةً فَأَعْجَبَتْهُ فَرَجَعَ إلَى أُمِّ سَلَمَةَ وَعندَهَا نِسْوَةٌ يَدفْنَ طِيبًا، قَالَ: فَعَرَفْنَ مَا فِي وَجْهِهِ فَأَخْلَيْنَهُ فَقَضَى حَاجَتَهُ، فَخَرَجَ فَقَالَ: " مَنْ رَأَى مِنْكُمُ امْرَأَةً فَأَعْجَبَتْهُ فَلِيَأْتِ أَهْلَهُ فَلْيُوَاقِعْهَا فَإِنَّ مَا مَعَهَا مثل الَّذِي مَعَهَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک مرتبہ باہر تشریف لائے، ایک خاتون پر آپ کی نگاہ پڑی اور وہ آپ کو بھلی محسوس ہوئی۔ آپ واپس حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے، ان کے پاس کچھ عورتیں بیٹھی خوشبو بنا رہی تھیں۔ ان عورتوں نے حضور 5 کو دیکھا تو چلی گئیں۔ حضور 5 نے اپنی حاجت کو پورا فرمایا اور باہر تشریف لے آئے۔ پھر آپ نے فرمایا کہ تم میں سے کسی شخص کی نظر اگر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے بھلی محسوس ہو تو اپنی بیوی سے صحبت کرلے کیونکہ جو کچھ اس عورت میں ہے وہ اس کی بیوی میں بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18086، ترقيم محمد عوامة 17484)
Hadith No.: 17485 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ الرَّحِيمِ ، سُفْيَانَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي حَصِينٍ إلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: يَدفْنَ طِيبًا
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے الفاظ کے فرق کے ساتھ یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18087، ترقيم محمد عوامة 17485)
Hadith No.: 17486 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَلَّامٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " مَنْ رَأَى مِنْكُمُ امْرَأَةً فَأَعْجَبَتْهُ فَلْيُوَاطِئْ أَهْلَهُ، فَإِنَّ مَعَهُنَّ مثل الَّذِي مَعَهُنَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کسی شخص کی نظر اگر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے بھلی محسوس ہو تو اپنی بیوی سے صحبت کرلے کیونکہ جو کچھ ان عورتوں میں ہے وہ اس کی بیویوں میں بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18088، ترقيم محمد عوامة 17486)
Hadith No.: 17487 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُبَيْدَةُ ، مَنْصُورٍ ، سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ
حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى امْرَأَةً، فَأَتَى أُمَّ سَلَمَةَ فَوَاقَعَهَا وَقَالَ: " إذَا رَأَى أَحَدُكُمُ امْرَأَةً تُعْجِبُهُ فَلْيَأْتِ أَهْلَهُ فَإِنَّ مَعَهُنَّ مثل الَّذِي مَعَهُنَّ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن ابی جعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 کی نگاہ ایک عورت پر پڑی، وہ بھلی محسوس ہوئی تو آپ نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے شرعی ملاقات کی اور ارشاد فرمایا کہ تم میں سے کسی شخص کی نظر اگر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے بھلی محسوس ہو تو اپنی بیوی سے صحبت کرلے کیونکہ جو کچھ ان عورتوں میں ہے وہ اس کی بیویوں میں بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18089، ترقيم محمد عوامة 17487)
Hadith No.: 17488 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ الرَّحِيمِ ، أَشْعَثَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، بِنَحْوِ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رحمہ اللہ کا قول ایک اور سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18090، ترقيم محمد عوامة 17488)
Hadith No.: 17489 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، فِي " الرَّجُلِ يَرَى الْمَرْأَةَ تُعْجِبُهُ قَالَ: يَذْكُرُ أَخثَاءَ الْبَقَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مطرف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کی نظر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی لگے تو گائے کے نامکمل بچے کو یاد کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18091، ترقيم محمد عوامة 17489)
Hadith No.: 17490 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ حُبَابٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الرَّجُلِ يَرَى الْمَرْأَةَ قَالَ: يَذْكُرُ مَنَاتِنَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کی نظر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی لگے تو عورت کی بدبوار چیزوں کا خیال لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18092، ترقيم محمد عوامة 17490)