☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 17444 مصنف ابن ابی شیبہ
مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، حُمَيْدٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ: " أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ" يَعني: حِينَ تَزَوَّجَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے شادی کی تو حضور 5 نے ان سے فرمایا تھا ”ولیمہ کرو خواہ ایک ہی بکری سے کرو“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18043، ترقيم محمد عوامة 17444)
حدیث نمبر: 17445 مصنف ابن ابی شیبہ
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، زُهَيْرٍ ، بَيَانٍ ، أَنَسًا
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ زُهَيْرٍ ، عَنْ بَيَانٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ: " بَنَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ فَأَرْسَلَنِي فَدَعَوْتُ رِجَالًا إلَى الطَّعَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے اپنی ازواج میں ایک سے شرعی ملاقات فرمائی تو مجھے بھیجا کہ میں کچھ لوگوں کو کھانے کے لئے بلا لاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18044، ترقيم محمد عوامة 17445)
حدیث نمبر: 17446 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے شادی کی تو حضور 5 کے پاس سونا لایا گیا۔ آپ نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اسے اپنی ضرورت میں خرچ کرلو۔ پھر اپنے اصحاب سے فرمایا کہ ولیمہ میں اپنے بھائی کی مدد کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18045، ترقيم محمد عوامة 17446)
حدیث نمبر: 17447 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورِ بْنِ ، صَفِيَّةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ ، صَفِيَّةَ ، عَنْ أُمِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَوْلَمَ عَلَى بَعْضِ نِسَائِهِ بِمُدَّيْنِ مِنْ شَعِيرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن صفیہ رحمہ اللہ اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی ایک زوجہ کا ولیمہ دو مد شعیر کے ساتھ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18046، ترقيم محمد عوامة 17447)
حدیث نمبر: 17448 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو أُسَامَةَ ، حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ ، قَالَتْ: " لَمَّا تَزَوَّجَ أَبِي سِيرِينَ دَعَا أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَةَ أَيَّامٍ، فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ الْأَنْصَارِ دَعَاهُمْ، وَدَعَا أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ، وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، قَالَ هِشَامٌ: وَأَظُنُّهُ قَالَ: مُعَاذٌ، قَالَتْ: فَكَانَ أُبَيٌّ صَائِمًا، فَلَمَّا طَعِمُوا دَعَا أُبَيّ بْنُ كَعْبٍ وَأَمَّنَ الْقَوْمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ جب میرے والد سیرین نے شادی کی توسات دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب کی دعوت کی۔ جب انصار کی دعوت کا دن ہوا تو حضرت ابی بن کعب، حضرت زید بن ثابت اور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ م کو بلایا۔ حضرت ابی رضی اللہ عنہ کا اس دن روزہ تھا۔ جب سب نے کھانا کھالیا تو حضرت ابی رضی اللہ عنہ نے دعا کی اور باقی لوگوں نے اس دعا پر آمین کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18047، ترقيم محمد عوامة 17448)
حدیث نمبر: 17449 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حُمَيْدٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: " أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَيْنَبِ فَأَشْبَعَ الْمُسْلِمِينَ خُبْزًا وَلَحْمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے حضور 5 نے حضرت زینب رضی اللہ عنہا کا ولیمہ فرمایا اور مسلمانوں کو خوب سیر کرکے روٹی اور گوشت کھلایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18048، ترقيم محمد عوامة 17449)
حدیث نمبر: 17450 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَجُوزٌ مِنَ الْحَيِّ، قَالَتْ: " زَوَّجَ أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ بَعْضَ بَنِيهِ، قَالَتْ: فَأَوْلَمَ عَلَيْهِ فَدَعَا نَاسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک بیٹے کی شادی کرائی پھر ولیمہ کیا اور کچھ لوگوں کو دعوت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18049، ترقيم محمد عوامة 17450)
حدیث نمبر: 17451 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُطْعِمُ عَلَى خِتَانِ الصِّبْيَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بچوں کے ختنے کے موقع پر کھانا کھلاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18050، ترقيم محمد عوامة 17451)
حدیث نمبر: 17452 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ أَبِي إسْرَائِيلَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ: " أَوْلَمَ بِرَأْسِ بَقَرَةٍ وَأَرْبَعَةِ أَرْغِفَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل رحمہ اللہ نے گائے کی سری اور چار بڑی روٹیوں سے ولیمہ کھلایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18051، ترقيم محمد عوامة 17452)
حدیث نمبر: 17453 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: " أَعْرَسْتُ فِي عَهْدِ أَبِي فَآذَنَ أَبِي لِلنَّاسِ، وَكَانَ فِيمَنْ آذِنَ أَبُو أَيُّوبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کی زندگی میں شادی کی، میرے والد نے لوگوں کو بلایا جن میں حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18052]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18052، ترقيم محمد عوامة 17453)
حدیث نمبر: 17454 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ يُونُسَ الْأَيْلِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ:" أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ نَحَرَ جَزُورًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حمزہ بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ نے ولیمہ کے لئے کئی اونٹ ذبح کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18053، ترقيم محمد عوامة 17454)
حدیث نمبر: 17455 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: " خَتَنَنِي أَبِي أَنَا، وَنُعَيْمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، فَذَبَحَ عَلَيْنَا كَبْشًا، وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا نَجْدِلُ بِهِ عَلَى الْغِلْمَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے میرے اور نعیم بن عبداللہ رحمہ اللہ کے ختنے کرائے اور ہمارے لئے ایک مینڈھا ذبح کرایا، مجھے یاد ہے کہ ہم اس کے ٹکڑے لڑکوں کی طرف کاٹ کر پھینک رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18054، ترقيم محمد عوامة 17455)