☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 16908 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّهُ كَانَ" يَقُولُ فِي اسْتِبْرَاءِ الْأَمَةِ الَّتِي لَمْ تَحِضْ: خَمْسَةٌ وَأَرْبَعُونَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء پینتالیس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17473، ترقيم محمد عوامة 16908)
حدیث نمبر: 16909 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" شَهْرٌ وَنِصْفٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء ڈیڑھ ماہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17474، ترقيم محمد عوامة 16909)
حدیث نمبر: 16910 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ قَالَ:" شَهْرٌ وَنِصْفٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء ڈیڑھ ماہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17475، ترقيم محمد عوامة 16910)
حدیث نمبر: 16911 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنِ النُّعْمَانِ، عَنْ قَتَادَةَ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " يَسْتَبْرِئُ الْجَارِيَةَ الَّتِي لَمْ تَحِضْ بِخَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ يَوْمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء پینتالیس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17476، ترقيم محمد عوامة 16911)
حدیث نمبر: 16912 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " يَسْتَبْرِئُهَا بِخَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ يَوْمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء پینتالیس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17477، ترقيم محمد عوامة 16912)
حدیث نمبر: 16913 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إنْ كَانَتْ لَا تَحِيضُ فَأَرْبَعُونَ يَوْمًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء چالیس دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17478، ترقيم محمد عوامة 16913)
حدیث نمبر: 16914 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسیب اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء ڈیڑھ ماہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17479، ترقيم محمد عوامة 16914)