☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 16902 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، وَابْنِ سِيرِينَ، في " الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْأَمَةَ الَّتِي لَمْ تَحِضْ قَالَا: كَانَا لَا يَرَيَانِ أَنَّ ذَلِكَ يَتَبَيَّنُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثَةِ أَشْهُرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ اور حضرت ابن سیرین اس باندی کے بارے میں فرماتے ہیں جو خریدی جانے کے بعد حائضہ نہ ہو کہ حمل سے خالی ہونے کے لئے کم ازکم تین مہینے تک انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17467، ترقيم محمد عوامة 16902)
حدیث نمبر: 16903 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ يُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" يَسْتَبْرِئُهَا بِثَلاثَةِ أَشْهُرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تین مہینے تک اس کے حمل سے خالی ہونے کا انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17468، ترقيم محمد عوامة 16903)
حدیث نمبر: 16904 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ , قَالَا: " تُسْتَبْرَأُ بِحَيْضَةٍ , وَإِنْ كَانَتْ لَا تَحِيضُ فَثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر ایک حیض سے اس کا حمل سے خالی ہونا معلوم ہوجائے تو ٹھیک ورنہ تین حیض تک انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17469، ترقيم محمد عوامة 16904)
حدیث نمبر: 16905 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" بِثَلاثَةِ أَشْهُر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین ماہ تک انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17470، ترقيم محمد عوامة 16905)
حدیث نمبر: 16906 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، وَسُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" بِثَلَاثَةِ أَشْهُرٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تین ماہ تک انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17471، ترقيم محمد عوامة 16906)
حدیث نمبر: 16907 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ:" ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ ٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ تین ماہ تک انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17472، ترقيم محمد عوامة 16907)