☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نہاریات سے نکاح کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← نہاریات سے نکاح کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 16821 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ (”نہاریات“ سے مراد ایسی عورتیں ہیں جن کے بارے میں خاوند یہ شرط لگائے کہ وہ صرف دن کے وقت ان سے ملے گا اور ان کی تقسیم کا حصہ صرف دن میں ہوگا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17376، ترقيم محمد عوامة 16821)
حدیث نمبر: 16822 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ نِكَاحَ النَّهَارِيَّاتِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17378، ترقيم محمد عوامة 16822)
حدیث نمبر: 16823 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، أَنَّهُ" كَرِهَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17380، ترقيم محمد عوامة 16823)