☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کر لیا تواس کا اختیار ختم ہوجائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کر لیا تواس کا اختیار ختم ہوجائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 16800 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " إذَا أُعْتِقَتِ الْأَمَةُ فَلَهَا الْخِيَارُ مَا لَمْ يَطَأْهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17353، ترقيم محمد عوامة 16800)
حدیث نمبر: 16801 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إذَا قَرَبَهَا فَلَا خِيَارَ لَهَا قَدْ أَقَرَّتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17354، ترقيم محمد عوامة 16801)
حدیث نمبر: 16802 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ حَفْصَةَ زَوْجَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَعْتَقَتْ جَارِيَةً لَهَا، فَقَالَتْ:" إنْ وَطِئَكِ زَوْجُكِ فَلَا خِيَارَ لَكِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ام المومنین حضرت حفصہ نے ایک باندی کو آزاد کیا اور فرمایا کہ اگر تمہارے خاوند نے تم سے جماع کرلیا تو تمہارا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17355، ترقيم محمد عوامة 16802)
حدیث نمبر: 16803 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ:" إذَا غَشِيَهَا زَوْجُهَا فَلَا خِيَارَ لَهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17356، ترقيم محمد عوامة 16803)
حدیث نمبر: 16804 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، وَنَافِعٍ , قَالَا:" لَهَا الْخِيَارُ مَا لَمْ يَغْشَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ اور حضرت نافع فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17357، ترقيم محمد عوامة 16804)
حدیث نمبر: 16805 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أُعْتِقَتِ الْأَمَةُ فَلَهَا الْخِيَارُ مَا لَمْ يَطَأْهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17358، ترقيم محمد عوامة 16805)