☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 16778 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا وَصَلَ إلَيْهَا مَرَّةً لَمْ يُفَرَّقْ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے ایک مرتبہ جماع کرلیا تو دونوں کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17329، ترقيم محمد عوامة 16778)
حدیث نمبر: 16779 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إذَا قَدَرَ عَلَيْهَا مَرَّةً فَهِيَ امْرَأَتُهُ أَبَدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب آدمی ایک مرتبہ جماع پر قدرت پالے تو وہ ہمیشہ کے لئے اس کی بیوی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17330، ترقيم محمد عوامة 16779)
حدیث نمبر: 16780 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " إذَا أَصَابَهَا مَرَّةً فَلَا كَلَامَ لَهَا وَلَا خُصُومَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب وہ ایک مرتبہ جماع کرلے تو عورت کو کلام اور خصومت کا حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17331، ترقيم محمد عوامة 16780)
حدیث نمبر: 16781 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ:" إِذَا أَصَابَهَا مَرَّةً، فَلَا كَلامَ لَهَا وَلَا خُصُومَةَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آئے ہیں کہ جب وہ ایک مرتبہ جماع کرلے تو عورت کو کلام اور خصومت کا حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17332، ترقيم محمد عوامة 16781)
حدیث نمبر: 16782 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: " مَا زِلْنَا نَسْمَعُ أَنَّهُ إذَا أَصَابَهَا مَرَّةً فَلَا كَلَامَ لَهَا وَلَا خُصُومَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب وہ ایک مرتبہ جماع کرلے تو عورت کو کلام اور خصومت کا حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17333، ترقيم محمد عوامة 16782)
حدیث نمبر: 16783 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، وَأَبِي هَاشِمٍ، قَالَا:" إنْ تَزَوَّجَهَا ثُمَّ وَطِئَهَا مَرَّةً ثُمَّ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَغْشَاهَا فَإِنَّهُ لَا خِيَارَ لَهَا بَعْدَ تِلْكَ الْمَرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد خاوند ایک مرتبہ وطی کرلے اور دوبارہ اس پر قدرت نہ رکھے تو اس کے بعد عورت کے لئے اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17334، ترقيم محمد عوامة 16783)
حدیث نمبر: 16784 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا وَطِئَهَا مَرَّةً فَلَيْسَ لَهَا خِيَارٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد خاوند ایک مرتبہ وطی کرلے اور دوبارہ اس پر قدرت نہ رکھے تو اس کے بعد عورت کے لئے اختیار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17335]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17335، ترقيم محمد عوامة 16784)