☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب النكاح← (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 10
حديث رقم: 16671 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ قُثَمٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ ، " جَمَعَ بَيْنَ ابْنَةِ عَلِيٍّ وَامْرَأَتِهِ" يَعني مِنْ غَيْرِهَا
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن جعفر نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سابقہ بیوی اور ان کی اس بیٹی سے نکاح کیا جو اس بیوی کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17209، ترقيم محمد عوامة 16671)
حديث رقم: 16672 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صَفْوَانَ , " تَزَوَّجَ امْرَأَةَ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ وَابْنَتَهُ" يَعني مِنْ غَيْرِهَا
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن صفوان نے بنوثقیف کے ایک آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی اس بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17210، ترقيم محمد عوامة 16672)
حديث رقم: 16673 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ،" سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ اس بارے میں حضرت محمد بن سیرین سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ اور فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا کہ مصر میں جبلہ نامی ایک آدمی تھا۔ اس نے ایک آدمی کی ام ولد باندی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور عورت سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17211، ترقيم محمد عوامة 16673)
حديث رقم: 16674 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ سَعْدَ بْنِ قَرحَا رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " جَمَعَ بَيْنَ امْرَأَةِ رَجُلٍ وَابْنَتِهِ مِنْ غَيْرِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ایک صحابی سعد بن قرحاء نے ایک آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17213، ترقيم محمد عوامة 16674)
حديث رقم: 16675 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا: عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ أُمِّ وَلَدِ رَجُلٍ وَابْنَتِهِ" يَعني مِنْ غَيْرِهَا
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ آدمی کسی عورت کی ام ولد باندی اور اور اس کی ایسی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے جو کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17214، ترقيم محمد عوامة 16675)
حديث رقم: 16676 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ امْرَأَةِ الرَّجُلِ وَابْنَتِهِ" يَعني مِنْ غَيْرِهَا
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17215، ترقيم محمد عوامة 16676)
حديث رقم: 16677 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَةِ أَبِيهَا" , وَإِنَّ الْحَسَنَ كَرِهَهُ.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ جبکہ حضرت حسن کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17216، ترقيم محمد عوامة 16677)
حديث رقم: 16678 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ، عَنْ ذَلِكَ فَكَرِهَهُ، فَقَالَ لَهُ بَعْضٌ: يَا أَبَا سَعِيدٍ , هَلْ تَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا؟ فَقَالَ" لَا أَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے ناجائز قرار دیا۔ ایک شخص نے سوال کیا کہ کیا ان دونوں کے درمیان کوئی تعلق ہے؟ انہوں نے غور وفکر کیا پھر فرمایا کہ مجھے ان دونوں کے درمیان کچھ نظر نہیں آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17217، ترقيم محمد عوامة 16678)
حديث رقم: 16679 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَبَيْنِ امْرَأَةِ أَبِيهَا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17218، ترقيم محمد عوامة 16679)
حديث رقم: 16680 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا، فَقَالَ" لَا أَعْلَمُ بِهِ بَأْسًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون نے اس بارے میں حضرت محمد سے سوال کیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17219، ترقيم محمد عوامة 16680)