☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اللہ کے لیے آزاد کرکے بھی اس سے نکاح کرسکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جو حضرات فرماتے ہیں کہ اللہ کے لیے آزاد کرکے بھی اس سے نکاح کرسکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16415 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، كانا " لَا يَرَيَانِ بِذَلِكَ بَأْسًا وَإِنْ أَعْتَقَهَا لِلَّهِ، وَيَقُولَانِ: هُوَ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء اللہ کے لئے آزاد کی جانے والی باندی سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ زیادہ ثواب کا کام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16933، ترقيم محمد عوامة 16415)
حدیث نمبر: 16416 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ إذَا سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَعْتِقُ جَارِيَتَهُ وَيَتَزَوَّجُهَا كَانَ" لَا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا وَإِنْ أَعْتَقَهَا لِلَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے جب اللہ کے لئے آزاد کی جانے والی باندی سے نکاح کے بارے میں سوال کیا جاتا تو وہ اس کو جائز قراردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16934، ترقيم محمد عوامة 16416)