☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک مسلمان اور عیسائی بیوی کے درمیان برابری کرے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک مسلمان اور عیسائی بیوی کے درمیان برابری کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 16352 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، فيمن" يَتَزَوَّجُ الْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ عَلَى الْمُسْلِمَةِ، قَالَا: يَقْسِمُ بَيْنَهُمَا سَوَاءً".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے مسلمان بیوی کے ہوتے ہوئے عیسائی یا یہودی عورت سے شادی کی تو وہ ان دونوں کے درمیان برابری کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16866، ترقيم محمد عوامة 16352)
حدیث نمبر: 16353 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" قِسْمَتُهُمَا سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ وہ ان دونوں کے درمیان برابری کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16867، ترقيم محمد عوامة 16353)
حدیث نمبر: 16354 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" يَقْسِمُ لَهَا كَمَا يَقْسِمُ لِلْحُرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ ان دونوں کے درمیان برابری کرے گا جیسے آزاد عورتوں کے درمیان برابری کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16868، ترقيم محمد عوامة 16354)
حدیث نمبر: 16355 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ" يَتَزَوَّجُ الْمُسْلِمَةَ وَالْيَهُودِيَّةَ أَوِ النَّصْرَانِيَّةَ، قَالَ: يُسَوِّي بَيْنَهُمَا فِي الْقِسْمَةِ مِنْ مَالِهِ وَنَفْسِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے مسلمان اور یہودی یا عیسائی عورت سے شادی کی تو وہ ان دونوں کے درمیان مال وجان کی تقسیم میں برابری کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16869، ترقيم محمد عوامة 16355)
حدیث نمبر: 16356 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، وَلَيْسَ بِالْأَحْمَرِ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، فَقَالَا:" هُمَا فِي الْقِسْمَةِ سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تقسیم میں وہ دونوں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16870، ترقيم محمد عوامة 16356)