☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا ایک عورت اپنانکاح خود کراسکتی ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← کیا ایک عورت اپنانکاح خود کراسکتی ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 16213 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إلَى جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، فَقَالَتْ: إنِّي زَوَّجْتُ نَفْسِي , فَقَالَ:" إنَّكَ لِتُحَدِّثِينِي أَنَّكِ لَزَنَيْتِ"، فَسُفِعَتْ بُرْهَةً ثُمَّ انْطَلَقَتْ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن یزید فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضرت جابر بن زید کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی شادی کرادی۔ حضرت جابر بن زید نے فرمایا کہ تو مجھ سے یہ گفتگوکررہی ہے کہ تو نے زنا کیا ہے! یہ سن کر اس عورت نے چیخ ماری اور اس کا رنگ بدل گیا پھر وہ چلی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16717، ترقيم محمد عوامة 16213)
حدیث نمبر: 16214 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبَ ، مُحَمَّدٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: " لَا تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا" , وَكَانُوا يَقُولُونَ:" إنَّ الزَّانِيَةَ هِيَ الَّتِي تُنْكِحُ نَفْسَهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ عورت اپنا نکاح نہیں کراسکتی، اسلاف کہا کرتے تھے کہ زانیہ وہ ہے جو اپنا نکاح خودکرادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16718، ترقيم محمد عوامة 16214)
حدیث نمبر: 16215 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو أُسَامَةَ ، هِشَامٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، بِمِثْلِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16719، ترقيم محمد عوامة 16215)
حدیث نمبر: 16216 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إنَّ الْبَغَايَا اللَّاتِي يُنْكِحْنَ أَنْفُسَهُنَّ بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ فاحشہ عورتیں وہ ہوتی ہیں جو بغیر گواہی کے اپنا نکاح کرلیتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16720، ترقيم محمد عوامة 16216)