☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المحرم يلبس القبا
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في المحرم يلبس القبا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 16118 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " مَنِ اضْطُرَّ إلَى ثَوْبٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ , وَلَمْ يَكُنْ لَهُ إلَّا قَبَا فَلْيُنَكِّسْهُ , يَجْعَلُ أَعْلَاهُ أَسْفَلَهُ ثُمَّ لِيَلْبِسْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ محرم کے کپڑے اگر تنگ ہوجائیں اور اس کے پاس قباء کے علاوہ کوئی اور کپڑا نہ ہو تو اس کو پلٹ دے، اس کے اوپر والے حصے نیچے کر دے اور اس کو پہن لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16615، ترقيم محمد عوامة 16118)
Hadith No.: 16119 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالَا: " لَا يُدْخِلُ الْمُحْرِمُ مَنْكِبَيْهِ فِي الْقَبَا , وَلَا بَأْسَ أَنْ يَرْتَدِيَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم اپنے کندھوں کو قباء میں داخل نہیں کرے گا اور اگر قباء کو اوڑھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16616، ترقيم محمد عوامة 16119)
Hadith No.: 16120 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يَدْخُلُ الْمُحْرِمُ مَنْكِبَيْهِ فِي الْقَبَا , وَلَا بَأْسَ أَنْ يَرْتَدِيَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16617، ترقيم محمد عوامة 16120)
Hadith No.: 16121 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُعَاذٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَلْبَسَ الْمُحْرِمُ الْقَبَا ثُمَّ يُدْخِلُ مَنْكِبَيْهِ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے کندھے قباء میں داخل نہ کرے تو پھر اس کو اوڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16618، ترقيم محمد عوامة 16121)
Hadith No.: 16122 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: سُئِلَ عِكْرِمَةُ عَنْ مُحْرِمٍ لَبِسَ قَبَا؟ قَالَ:" يَخْلَعُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ محرم قباء پہن سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا قباء کو اتار دے گا (نہیں پہنے گا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16619، ترقيم محمد عوامة 16122)