حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالَا: " لَا يُدْخِلُ الْمُحْرِمُ مَنْكِبَيْهِ فِي الْقَبَا , وَلَا بَأْسَ أَنْ يَرْتَدِيَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم اپنے کندھوں کو قباء میں داخل نہیں کرے گا اور اگر قباء کو اوڑھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16616، ترقيم محمد عوامة 16119)