☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16119
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16119
حدیث نمبر: 16119 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالَا: " لَا يُدْخِلُ الْمُحْرِمُ مَنْكِبَيْهِ فِي الْقَبَا , وَلَا بَأْسَ أَنْ يَرْتَدِيَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم اپنے کندھوں کو قباء میں داخل نہیں کرے گا اور اگر قباء کو اوڑھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16616، ترقيم محمد عوامة 16119)
پچھلی حدیث → (16118) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16120)