☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مسلمان حج کرنے کے بعد مرتد ہو جائے پھر دوبارہ توبہ کر لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مسلمان حج کرنے کے بعد مرتد ہو جائے پھر دوبارہ توبہ کر لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16091 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ سُئِلَ عَمَّنْ أَسْلَمَ فَحَجَّ، ثُمَّ ارْتَدَّ، ثُمَّ رَجَعَ إلَى الْإِسْلَامِ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَجُّ أَمْ تُجْزِئُهُ تِلْكَ الْحَجَّةُ؟ قَالَ:" إذَا ارْتَدَّ هَدَمَ الْكُفْرُ كُلَّ شَيْءٍ كَانَ قَبْلَهُ , فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ وَلَا يَعْتَدَّ بِذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص مسلمان ہونے کے بعد حج کرے پھر وہ مرتد ہوجائے پھر دوبارہ اسلام قبول کرلے اور اس پر حج واجب ہوجائے تو کیا اس کے لیے پہلا حج کافی ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا جب وہ مرتد ہوا تو اس کے کفر نے پہلے والے سارے کام منہدم کردیئے، اس پر دوبارہ حج لازم ہے اور اس کو شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16585، ترقيم محمد عوامة 16091)