☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 16091
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 16091
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ سُئِلَ عَمَّنْ أَسْلَمَ فَحَجَّ، ثُمَّ ارْتَدَّ، ثُمَّ رَجَعَ إلَى الْإِسْلَامِ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَجُّ أَمْ تُجْزِئُهُ تِلْكَ الْحَجَّةُ؟ قَالَ:" إذَا ارْتَدَّ هَدَمَ الْكُفْرُ كُلَّ شَيْءٍ كَانَ قَبْلَهُ , فَعَلَيْهِ أَنْ يَحُجَّ وَلَا يَعْتَدَّ بِذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سفیان سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص مسلمان ہونے کے بعد حج کرے پھر وہ مرتد ہوجائے پھر دوبارہ اسلام قبول کرلے اور اس پر حج واجب ہوجائے تو کیا اس کے لیے پہلا حج کافی ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا جب وہ مرتد ہوا تو اس کے کفر نے پہلے والے سارے کام منہدم کردیئے، اس پر دوبارہ حج لازم ہے اور اس کو شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16585، ترقيم محمد عوامة 16091)
الحديث السابق → (16090) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (16092)