☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم خاتون کا شلوار اور موزے پہننا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم خاتون کا شلوار اور موزے پہننا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 15963 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ الْخُفَّيْنِ وَالسَّرَاوِيلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم خاتون شلوار اور موزے پہنے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16451، ترقيم محمد عوامة 15963)
حدیث نمبر: 15964 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَعْلَى، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ " أَتَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ السَّرَاوِيلَ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم خاتون شلوار پہن سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16452، ترقيم محمد عوامة 15964)
حدیث نمبر: 15965 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنٌ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تَلْبَسَ الْمُحْرِمَةُ الْخُفَّيْنِ وَالسَّرَاوِيلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کوئی حر ج نہیں کہ محرم خاتون شلوار اور موزے پہن لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16453، ترقيم محمد عوامة 15965)
حدیث نمبر: 15966 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " تَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ السَّرَاوِيلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ خاتون شلوار پہنے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16454، ترقيم محمد عوامة 15966)
حدیث نمبر: 15967 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا الْعَقَدِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: " تَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ الْخُفَّيْنِ وَالسَّرَاوِيلَ وَالْقُفَّازَيْنِ , وَتُخَمِّرُ وَجْهَهَا كُلَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں محرمہ خاتون موزے، شلوار اور دستانے پہنے گی اور اپنے سارے چہرے کو چھپائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16455، ترقيم محمد عوامة 15967)
حدیث نمبر: 15968 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " تَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ السَّرَاوِيلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرمہ خاتون شلوار پہنے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16456، ترقيم محمد عوامة 15968)
حدیث نمبر: 15969 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يُرَخِّصُ فِي الْخُفَّيْنِ وَالسَّرَاوِيلِ لِلْمُحْرِمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرمہ خاتون کو رخصت دیتے تھے کہ وہ شلوار اور موزے پہن لے، اور فرماتے کہ حضرت صفیہ حالت احرام میں ٹخنوں تک موزے پہنا کرتیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16457، ترقيم محمد عوامة 15969)
حدیث نمبر: 15970 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ تَلْبَسَ الْمُحْرِمَةُ الْخُفَّيْنِ الْمَبْثُوقَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ محرمہ خاتون لمبے موزے پہن لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16459، ترقيم محمد عوامة 15970)