حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَعْلَى، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ " أَتَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ السَّرَاوِيلَ؟ قَالَ: نَعَمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم خاتون شلوار پہن سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16452، ترقيم محمد عوامة 15964)