☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 15
Hadith No.: 15815 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ لَيْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16290، ترقيم محمد عوامة 15815)
Hadith No.: 15816 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يَضُرُّكَ دَخَلْتَ مَكَّةَ لَيْلًا أَوْ نَهَارًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ رات یا دن جب مرضی مکہ مکرمہ میں داخل ہو جاؤ کوئی نقصان نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16291]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16291، ترقيم محمد عوامة 15816)
Hadith No.: 15817 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: " دَخَلْتُ مَكَّةَ مَعَ الْقَاسِمِ لَيْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16292، ترقيم محمد عوامة 15817)
Hadith No.: 15818 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ يَخْرُجُوا مِنَ الْكُوفَةِ لَيْلًا , وَأَنْ يَدْخُلُوا مَكَّةَ نَهَارًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند فرماتے تھے رات کے وقت کوفہ سے نکلا جائے اور دن کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16293، ترقيم محمد عوامة 15818)
Hadith No.: 15819 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّهُ " دَخَلَ مَكَّةَ لَيْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16294، ترقيم محمد عوامة 15819)
Hadith No.: 15820 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " دَخَلَ مَكَّةَ نَهَارًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم دن میں مکہ مکرم میں داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16295، ترقيم محمد عوامة 15820)
Hadith No.: 15821 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَالِمٍ: أَنَّهُ " دَخَلَ مَكَّةَ نَهَارًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما دن کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16296، ترقيم محمد عوامة 15821)
Hadith No.: 15822 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: " دَخَلْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ مَكَّةَ لَيْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16297، ترقيم محمد عوامة 15822)
Hadith No.: 15823 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، أَنّ زِيَادًا" كَانَ يَدْخُلُ مَكَّةَ لَيْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت الاسود رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16298، ترقيم محمد عوامة 15823)
Hadith No.: 15824 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ طَاوُسًا عَنْ رَجُلٍ دَخَلَ مَكَّةَ لَيْلًا؟ فَقَالَ: أَوَ لَيْسَ تِلْكَ الْغَنِيمَةَ الْبَارِدَةَ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ کیا ٹھنڈک غنیمت نہیں ہے؟! پھر میں نے حضرت قاسم اور حضرت عطاء سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ حضرات نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16299]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16299، ترقيم محمد عوامة 15824)
Hadith No.: 15825 Musannaf Ibn Abi Shaibah
قَالَ: وَحَدَّثَنِي يَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ " قَدِمَ مَكَّةَ لَيْلًا فَطَافَ فَمَا عَلِمْنَا بِهِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن حکم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رات کو مکہ تشریف لائے اور طواف فرمایا، پس ہمیں نہیں معلوم تھا اس کے متعلق، اور حضرت عمر بن عبد العزیز نے اسی طرح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16301، ترقيم محمد عوامة 15825)
Hadith No.: 15826 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: " كُنْتُ أُصَلِّي بِالنَّاسِ فِي رَمَضَانَ فَبَيْنَا أَنَا أُصَلِّي سَمِعْتُ تَكْبِيرَ عُمَرَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ قَدِمَ مُعْتَمِرًا، فَدَخَلَ , فَصَلَّى خَلْفِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن السائب فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک میں لوگوں کو نماز پڑھا رہا تھا کہ اچانک میں نے مسجد میں حضرت عمر کی آواز سنی جو عمرہ کر رہے تھے، آپ تشریف لائے اور میری اقتدا میں نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16303، ترقيم محمد عوامة 15826)
Hadith No.: 15827 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ إدْرِيسَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، ابْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ ، عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ ، مُخَرِّشٍ الْكَعْبِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ مُزَاحِمِ ابْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ ، عَنْ مُخَرِّشٍ الْكَعْبِيِّ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " اعْتَمَرَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ , ثُمَّ أَصْبَحَ بِالْجِعْرَانَةِ كَبَائِتٍ , فَلَمَّا زَالَتِ الشَّمْسُ رَاحَ فِي بَطْنِ سَرَفٍ حَتَّى جَامَعَ الطَّرِيقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محرش الکعبی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام جعرانہ سے عمرہ فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات گزارنے والے کی طرح صبح کی، جب سورج زائل ہونا شروع ہوا تو آپ بطن سرف میں چلے، یہاں تک کہ آپ نے راستوں کو ملا لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16304، ترقيم محمد عوامة 15827)
Hadith No.: 15828 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الْحَسَنَ ، وَالْحُسَيْنَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ، عَنْ رَجُلٍ الْأَخْضَرِ يُقَالُ لَهُ خَالِدٌ، عَنْ مَوْلَاةٍ لَهُمْ، عَنْ جَدَّتِهَا، أَنّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ " قَدِمَا مَكَّةَ لَيْلًا فَطَافَا ثُمَّ خَرَجَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن ابی الاخضر سے مروی ہے کہ حضرات حسنین رات کے وقت مکہ مکرمہ تشریف لاتے، طواف فرماتے اور واپس تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16305، ترقيم محمد عوامة 15828)
Hadith No.: 15829 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، مُزَاحِمِ بْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ ، عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ ، مُخَرِّشٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ ، عَنْ مُخَرِّشٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ، ثُمَّ رَجَعَ إلَيْهَا كَبَائِتٍ , قَالَ: وَرَأَيْتُ ظَهْرَهُ كَأَنَّهُ سَبِيكَةُ فِضَّةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محرش سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام جعرانہ سے عمرہ فرمایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کی طرف لوٹے رات گزارنے والے کی طرح، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کمر مبارک کو دیکھا وہ چاندی کی دھات کی طرح چمک رہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16306، ترقيم محمد عوامة 15829)