حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ يَخْرُجُوا مِنَ الْكُوفَةِ لَيْلًا , وَأَنْ يَدْخُلُوا مَكَّةَ نَهَارًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند فرماتے تھے رات کے وقت کوفہ سے نکلا جائے اور دن کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16293، ترقيم محمد عوامة 15818)