☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15818
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15818
حدیث نمبر: 15818 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ يَخْرُجُوا مِنَ الْكُوفَةِ لَيْلًا , وَأَنْ يَدْخُلُوا مَكَّةَ نَهَارًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند فرماتے تھے رات کے وقت کوفہ سے نکلا جائے اور دن کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16293، ترقيم محمد عوامة 15818)
پچھلی حدیث → (15817) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15819)