☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دوران سعی کون سی دعائیں پڑھی جائیں گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← دوران سعی کون سی دعائیں پڑھی جائیں گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 15807 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ إذَا سَعَى فِي بَطْنِ الْوَادِي، قَالَ:" رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ إنَّكَ أَنْتَ الْأَعَزُّ الْأَكْرَمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ جب بطن وادی میں سعی فرماتے تو یہ دعا پڑھتے تھے، رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ إنَّک أَنْتَ الأَعَزُّ الأَکْرَمُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16281، ترقيم محمد عوامة 15807)
حدیث نمبر: 15808 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16282، ترقيم محمد عوامة 15808)
حدیث نمبر: 15809 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ عُمَرُ إذَا مَرَّ بِالْوَادِي بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ سَعَى فِيهِ حَتَّى يُجَاوِزَهُ وَيَقُولُ:" رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ الْأَعَزُّ الْأَكْرَمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر جب صفا ومروہ کی سعی فرماتے تو یہ دعا پڑھتے رہتے تھے یہاں تک کہ وہاں سے چلے جاتے تھے، رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ الأَعَزُّ الأَکْرَمُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16283، ترقيم محمد عوامة 15809)
حدیث نمبر: 15810 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنّ أَبَاهُ كَانَ يَقُولُ وَهُوَ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ:" اللَّهُمَّ إنَّ هَذَا وَاحِدٌ إنْ تَمَّ أَتَمَّهُ اللَّهُ وَقَدْ أَتَمَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ صفا ومروہ کی سعی کے دوران یہ شعر پڑھا کرتے تھے کہ بیشک یہ سب ایک ہے اگر مکمل ہو، اللہ نے اسے مکمل کیا اور بیشک اسے مکمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16284، ترقيم محمد عوامة 15810)
حدیث نمبر: 15811 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، أُمِّ وَلَدِ شَيْبَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، عَنْ أُمِّ وَلَدِ شَيْبَةَ ، قَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَهُوَ يَقُولُ:" لَا يُقْطَعُ الْأَبْطَحُ إلَّا شَدًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام ولد شیبہ فرماتی ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صفا ومروہ میں سعی کرتے ہوئے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے کہ مقام الابطح کو جلدی اور تیزی کے ساتھ ہی قطع کیا جائے گا، (وہاں سے تیز گزرا جائے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16286، ترقيم محمد عوامة 15811)
حدیث نمبر: 15812 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ الْأَعَزُّ الْأَكْرَمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یہ دعا پڑھتے تھے کہ: رب اغفر وارحم، انک أنت الأعز الأکرم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16287، ترقيم محمد عوامة 15812)
حدیث نمبر: 15813 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ الْأَعَزُّ الْأَكْرَمُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یہی دعا مانگا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16288، ترقيم محمد عوامة 15813)
حدیث نمبر: 15814 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ خُنَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَفْعَلُهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اسی طرح فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16289، ترقيم محمد عوامة 15814)