حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنّ أَبَاهُ كَانَ يَقُولُ وَهُوَ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ:" اللَّهُمَّ إنَّ هَذَا وَاحِدٌ إنْ تَمَّ أَتَمَّهُ اللَّهُ وَقَدْ أَتَمَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ صفا ومروہ کی سعی کے دوران یہ شعر پڑھا کرتے تھے کہ بیشک یہ سب ایک ہے اگر مکمل ہو، اللہ نے اسے مکمل کیا اور بیشک اسے مکمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16284، ترقيم محمد عوامة 15810)