☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15810
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15810
حدیث نمبر: 15810 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنّ أَبَاهُ كَانَ يَقُولُ وَهُوَ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ:" اللَّهُمَّ إنَّ هَذَا وَاحِدٌ إنْ تَمَّ أَتَمَّهُ اللَّهُ وَقَدْ أَتَمَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ صفا ومروہ کی سعی کے دوران یہ شعر پڑھا کرتے تھے کہ بیشک یہ سب ایک ہے اگر مکمل ہو، اللہ نے اسے مکمل کیا اور بیشک اسے مکمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16284، ترقيم محمد عوامة 15810)
پچھلی حدیث → (15809) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15811)